کراچی تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاررواٸیاں

کراچی تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاررواٸیاں موٹرساٸیکل چوری لفٹنگ اور اسٹریٹ کراٸم میں ملوث تین ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان سے اسلحہ ایک پسٹل اور چوری کی موٹر ساٸیکل برآمد کی،

گرفتار ملزمان کی شناخت انعام اللہ، نجیب اللہ اور نعمت اللہ کے نام سے ہوٸی،

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں