کراچی ضلع ملیر تھانہ ابراھیم حیدری پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی1 منشیات فروش ملزم گرفتار

کراچی ضلع ملیر تھانہ ابراھیم حیدری پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی*1 منشیات فروش ملزم گرفتار*گرفتار ملزمان سجاد کے قبضہ سے 1040 گرام چرس برآمدگرفتار ملزم نے دوران انٹرگیشن انکشاف کیا کہ وہ اجمینہ نامی خاتون کا مال سپلائی کرتا ہے

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کہ تفتیش جاری

*ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی*

اپنا تبصرہ بھیجیں