اللہ رب االعزت نے انکھوں جیسی نعمت سے نواز کر ہمیں اندھرے۔ اجالے اور قران پاک کی تلاوت کرنے کا شرف بخشا ھے۔ڈاکٹر عدنان نزیر

چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن کے مطابق

کہروڑپکااللہ رب االعزت نے انکھوں جیسی نعمت سے نواز کر ہمیں اندھرے۔ اجالے اور قران پاک کی تلاوت کرنے کا شرف بخشا ھے۔۔ ان خیالات کا اظہا الشفاء ڈاکٹر عدنان نزیر ہسپتال میں تین روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر عدنان نزیر نے بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز چوہدری طارق محمود سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عدنان نزیر ہسپتال ساوتھ پنجاب کا واحد ہڈی جوڑ ہسپتال ھے جس میں انسانی ہڈیوں کے ماہر کوالیفایئڈ سرجن ڈاکٹر مریضوں کی خدمت میں دن رات کوشاں ہیں۔ ڈاکٹر عدنان نزیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ الشفاء ڈاکٹر عدنان نزیر ہسپتال میں بینائی سے محروم مریضوں کے لئے دنیا کی جدید ترین فیکو/ لیزر مشین سے سفید موتیے کا اپریشن صرف ادویات کے سستے پیکج خرچے پر کیا جاتا ھے۔ انہوں نے کہا کہ ہر اتوار کو سپشلیشٹ آئی سرجن ڈاکٹر ہسپتال میں عوام کی خدمت کے لئے موجود ہوں گئےاور اس ہسپتال میں ایمرجنسی کی صورت میں ہمہ وقت ڈاکٹر عوامی خدمت کے لئے حاضر ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں