پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام دو روزہ جشن بہاراں کا افتتاح کر دیا گیا

پی ایچ اے ملتان کے زیر اہتمام دو روزہ جشن بہاراں کا افتتاح کر دیا گیا۔

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان اور ڈپٹی کمشنر ملتان رضوان قدیر بھی موجود۔

ڈایریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس محمد اختر منڈھیرہ، ڈایریکٹر مارکیٹنگ حافظ اسامہ،ڈایریکٹر انجینئرنگ عدنان بٹ بھی موجود۔

نمائش میں بیس ہزار سے زائد گملے رکھے گئے ہیں۔

پٹونیا اور میری گولڈ کی درجن سے زائد اقسام اور رنگ شامل

ملتان: جشن بہاراں کے انعقاد سے عوام کو صحت افزا تفریح میسر آئے گی۔ کمشنر ملتان

ملتان: فیملیز کے لیے تفریح کا بھرپور اہتمام کیا گیا ہے۔ مریم خان

ملتان: انتظامیہ ایسی صحت افزا سرگرمیوں کو فروغ دیتی رہے گی۔ کمشنر ملتان ڈویژن

ملتان: پی ایچ اے ملتان کی کاوش قابل ستائش ہے۔ رضوان قدیر

ملتان: موسم بہار قدرت کا خاص تحفہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر

ملتان: نمایش دو روز تک جاری رہے گی۔ ڈایریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس

ملتان: میوزیکل نائٹ ، پیٹ شو اور میجک شو کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔ محمد اختر منڈھیرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں