منڈی بہاولدین میں بارش اور تیز ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور منڈی بہولین کے علاقہ بعد موسی 46 چک اور اس پاس کے علاقوں میں شدید بارش اور برف باری سے مزید سردی میں اضافہ ہو گیا ہے اور سردی کی شدت کی وجہ سے لوگوں نے دوبارہ جیکٹ جرسی سویٹر وغیرہ نکال لیے ہیں اور ماہ رمضان کو اللہ پاک نے اور مزید ٹھنڈا کر دیا ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments