کراچی رمضان آتے ہی پھل فروٹ کی قیمتیں آسمانوں سے جاپہنچی کراچی کی عوام کا اس رمضان بھی بھڑتی ہوئی مہنگائی پہ شدید غضہ کا اظہار غریب آدمی پھل فروٹ کی پہنچ سے دور سندھ گورٹمنٹ ایک نظر ادھر بھی ڈالے جس طرح سے کراچی کے لوگوں کے ساتھ یہ مہنگائی کا داباؤ ڈالا جارہا ہے وہ ایک ظلم ہے خدارا اس مقدس مہینے کی حرمت کا خیال رکھا جاۓ حکومت بھڑتی ہوئی قیمتوں پہ نوٹس لے تاکہ غریب آدمی رمضان میں سکھ کا سانس لےسکے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments