کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس رمضان المبارک کے موقع پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور انکی رہنمائی کیلئے سڑکوں دوسری جانب افسران و ملازمان سڑکوں پر ہی روزہ افطار کررہے ہیں جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب کی ہدایات پر تمام ایس پی ڈویژنز سمیت ایس ایچ اوز بھی اسنیپ چیکنگ پوائنٹس پر ہی روزہ افطار کررہے ہیں
امروز ایس پی لیاقت آباد ڈویژن نے ایس ایچ او شریف آباد ایس ڈی پی او گلبہار اور ایس ایس ڈی پی او لیاقت کے ہمراہ شریف آباد کی حدود اسنیپ چیکنگ پوائنٹس پر نفری کے ہمراہ روزہ افطار کیاجبکہ دیگر ایس ڈی پی اوز بھی اپنے اپنے سب ڈویژنز کے اسنیپ چیکنگ پوائنٹس پر ہمراہ جوان روزہ افطار کررہے ہیں