پولیس کی طرف سے خواتین کے تحفظ اوران سے متعلقہ جرائم کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق لاہور پولیس کی طرف سے خواتین کے تحفظ اوران سے متعلقہ جرائم کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔ جس کی ایک کڑی ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن بھی ہیں جوصنفی بنیادوں پر تشدد کے متاثرین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے میں مدد گار ثابت ہو گا۔صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈی آئی جی آفس سمیت 10مقامات پر ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ڈیسک قائم کر دیئے گئے ہیں…ڈی آئی جی علی ناصر رضوی

*بلال صدیق کمیانہ نئے آئی جی پنجاب تعینات*

ایس پی ڈولفن کے آپریٹر کی انتقامی کاروائی

انتقامی کاروائی زاتی رنجش کا نتیجہ نکلا

چار ڈولفن پولیس کے جوانوں کا روزگار چھین لیا گیا

لاہور ممتاز نیوز نے ویڈیو حاصل کرکے واقع کا سراغ لگالیا

عید سے پہلے چار ڈولفن پولیس کے جوان نوکری سے فارغ

ایس پی ڈولفن کے آپریٹر ناصر نے ڈولفن اہلکاروں کی غیر حاضری لگائی

ڈیوٹی پر کھڑے ہونے کے باوجود غیر حاضری لگائی گئی

ڈولفن اہلکار ساجد ‘شہروز،ناصر،اور علی کو رات بھر حوالات میں بند رکھا گیا

صبح ہوتے ہی نوکری سے برخاست کرکے گھر بھیج دیا گیا۔۔

چاروں اہلکاروں کی فیملی اور بچے عید کے موقع پر بیروزگاری سےمتاثر ہونے کا خدشہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب اس کی نوٹس لے کیا وجہ ہے ان کو نوکری سے برخاست کیا گیا

ڈی پی او سیالکوٹ نے دبنگ پولیس آفیسر کرائم فائٹر سب انسپیکٹر اعجاز الحق ساہی کو PSO Sp سے ایس ایچ او تھانہ سبز پیر تعینات کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں