وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف منظم کریک ڈاؤن جاری

چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن کے مطابق

اوسی

پتنگ پھاڑو، ڈور جلاؤ

خونی کھیل سے سب کو بچاؤ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی پولیس کا پتنگ بازی کے خلاف منظم کریک ڈاؤن جاری ڈی پی او لودھراں حسام بن اقبال کے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران 08 مقدمات درج کرکے 08 ملزمان گرفتار کرلئے ہیں۔گرفتار ملزمان سے 88 پتنگیں 17 چرخیاں اور گوٹے برآمد۔پتنگ بازی اور اسکی خرید و فروخت کا دھندہ کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔:پتنگ بازوں کے بارے 15 پر کال کرکے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں