خبر شامل کرتے چلیں ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ایک افسوس ناک واقعہ سے ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ صدر کی حدود چک نمبر 477 ج ب آلووال میں بھائی کی ہاتھوں بہن قتل ٹوبہ ٹیک سنگھ بائیس سالہ ماریہ کو اسے بھائی اور باپ نہیں گلہ دبا کر قتل کیا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ ماریہ کو 17 اور 18 مارچ کی درمیانی شپ قتل کیا گیا زرائع۔ٹوبہ ٹیک سنگھ مقتولہ کو قتل کرنے کے بعد خاموشی سے تدفین بھی کردی گئی۔ٹوبہ ٹیک سنگھ مقتولہ کو گلہ دبا کر قتل کرنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ٹوبہ ٹیک سنگھ فوٹیج میں بھائی کو گلہ دباتے دیکھا جا سکتا ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ ملزمان کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ٹوبہ ٹیک سنگھ ورثاء کی جانب سے قبر کی درخواست کی درخواست بھی علاقہ مجسٹریٹ کو دے دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments