آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے احسن اقدام

آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے احسن اقدام

آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کی سربراہی میں پروموشن بورڈ کا انعقاد

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر اور ڈی پی او خانیوال عمر فاروق شریک

ڈی پی او لودھراں حسام بن اقبال اور ڈی پی او وہاڑی عیسیٰ خان بھی شریک

پروموشن بورڈ میں 12 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹرز کے رینک پر ترقی دی گئی ہے

12 ہیڈ کنسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے رینک پر ترقی دی گئی ہے

ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران مبارکباد کے مستحق ہیں۔ آرپی او

ترقی یاب ہونے والے افسران اپنی نئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیں۔ آر پی او

*مارکیٹوں، بازاروں میں اضافی 400 وارڈنز تعینات*

سی ٹی او لاہور کے حکم پر مارکیٹوں،بازاروں،شاپنگ مالز کے گردونواح میں اضافی نفری تعینات،

مارکیٹوں، بازاروں، شاپنگ مالز کیلئے اضافی 362 وارڈنز،37 انسپکٹرز، 45 پٹرولنگ افسران تعینات،

رانگ پارکنگ کے خاتمہ کیلئے 28 فوک لفٹرز اور 2 بریک ڈاؤنز بھی تعینات،

سی ٹی او لاہور کی ڈی ایس پیز کو مصروف مارکیٹوں اور بازاروں میں اپنی پوزیشن رکھنے کی ہدایت،

مجموعی طور پر شہر بھر میں 62 سے زائد مارکیٹوں، بازاروں میں اضافی نفری تعینات کی گئی ہے، سی ٹی او

رانگ پارکنگ اور ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کوئی رعائت نہ برتی جائے، عمارہ اطہر

رانگ پارکنگ اور تجاوزات سڑک پر قبضہ کرنے کے مترادف ہے، سی ٹی او لاہور

سرکل افسران مارکیٹ انتظامیہ سے ملکر ٹریفک پلان یقینی بنائیں، عمارہ اطہر

آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے احسن اقدام

اپنا تبصرہ بھیجیں