لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب دھماکہ 2 افراد جاں بحق و فائرنگ سے 2 سیکورٹی گارڈ1 شخص شدید زخمی

کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی اسٹاپ کے قریب دھماکہ 02 افراد جاں بحق و فائرنگ سے 02 سیکورٹی گارڈ و 01 شخص شدید زخمی۔چھیپا ذرائع۔

جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔

جاں بحق شدید زخمی ہونے والے افراد کی شناخت

1-نامعلوم ولد نامعلوم عمر 30سال (جاں بحق)

2- نامعلوم ولد نامعلوم عمر 35سال (جاں بحق)

3- نور محمد ولد محمد صدیق عمر 45سال (شدید زخمی)

4- لنگر خان ولد ساون خان عمر 45سال (شدید زخمی)

5- سلمان ولد صادق مسیح عمر 25سال (زخمی)۔چھیپا ذرائع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں