وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری۔ سینکڑوں ملزمان گرفتار۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 297 چھاپے ۔ ترجمان پنجاب پولیس

منشیات کے مکروہ کاروبار میں ملوث 165 ملزمان گرفتار، 159 مقدمات درج، ترجمان پنجاب پولیس

ملزمان کے قبضے سے 94 کلو چرس ، 432 گرام آئس اور 1881 لٹر شراب برآمد ۔ ترجمان پنجاب پولیس

26 فروری سے جاری خصوصی مہم کے دوران صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 15962 چھاپے ۔ ترجمان پنجاب پولیس

منشیات فروشوں کے خلاف 7623 مقدمات درج، 8097 ملزمان گرفتار، ترجمان پنجاب پولیس

ملزمان کے قبضے سے 5220 کلو چرس، 95 کلو ہیروئن ، 26 کلو سے زائد آئس برآمد ۔ ترجمان پنجاب پولیس

216 کلو افیون، 102816 لٹر شراب بھی ملزمان کے قبضہ سے برآمد ۔ ترجمان پنجاب پولیس

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے افسران کو منشیات کی سپلائی چین کو جڑ سے ختم کرنے کا ٹاسک دے دیا ۔

ماڈرن نشہ آور ڈرگز کے آن لائن کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز میں تیزی لائی جائے ۔ ڈاکٹر عثمان انور

نوجوان نسل کا مستقبل خراب کرنے والوں کو سخت سے سخت سزائیں دلوائی جائیں۔ آئی جی پنجاب

اپنا تبصرہ بھیجیں