گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا انٹرنیشنل کلائمیٹ چینج کانفرنس سے خطاب

۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا انٹرنیشنل کلائمیٹ چینج کانفرنس سے خطاب۔

کانفرنس کا انعقاد نجی یونیورسٹی نے کیا ۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا تھا۔۔

موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ٹاپ ٹین ممالک میں شامل ہے۔

۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے عوامل میں پاکستان کا حصہ نہ ہونے کے برابر ہے۔

پنجاب حکومت موسمیاتی تبدیلیوں سے درپیش چیلنجز سے آگاہ ہے۔

جنگلات میں اضافہ، آلودگی پر کنٹرول کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

صنعتی آلودگی کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

زرعی سیکٹر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے جدید ریسرچ سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

مکمل فٹ گاڑیوں کو روڈ پر آنے کی اجازت دی جائے۔ ۔ نئی گاڑیوں میں جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا جائے۔

عوام میں آگاہی مہم تیز کی جارہی ہے۔

وزیر اعظم پاکستان نے دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان میں مسائل سے آگاہ کیا۔

۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے متعدد فورمز پر پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے مسائل کی نشاندہی کی۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کاانٹر نیشنل کلائمیٹ کانفرنس سے سیالکوٹ میں خطاب۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں