پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ /سکیورٹی ہائی الرٹ
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا قذافی اسٹیڈیم موجود
محمد فیصل کامران نے اسٹیڈیم کے اندرونی وبیرونی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ڈی آئی جی آپریشنز کی ڈیوٹی پر موجود افسران وجوانوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
محمد فیصل کامران نے شائقین کے چیکنگ میکانزم کا معائنہ بھی کیا
بغیر چیکنگ کوئی بھی شخص اسٹیڈیم میں داخل نہ ہونے پائے، ڈی آئی جی آپریشنز
گردونواح مشکوک افراد و سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں،محمد فیصل کامران