سی ٹی او لاہور کے شہر کے مختلف سیکٹرز، شاہراہوں کے وزٹس

لاہور ٹریفک پولیس

لاہور سے بیورو چیف رانا عثمان انجم کی رپورٹ کے مطابق

*سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر / مختلف شاہراہوں کت وزٹس*

سی ٹی او لاہور کے شہر کے مختلف سیکٹرز، شاہراہوں کت وزٹس،

بارشوں کی پیشنگوئی کے حوالے سے نشیبی علاقوں کا جائزہ لیا،

ایس پی سٹی شہزاد خان نے سی ٹی او لاہور کو بریفنگ دی،

سی ٹی او لاہور کی فیلڈ سٹاف کو رین کورٹ، برساتی و دیگر ضروری اشیاء ہمراہ رکھنے کی ہدایت،

عمارہ اطہر کا فیلڈ سٹاف کو قوانین کی خلاف ورزیوں پر زیروٹولرنس پالیسی اپنانے کا حکم،

بغیر ہیلمٹ، لین لائن اور ون وے کی خلاف کسی صورت برداشت نہیں، عمارہ اطہر

تمام ڈی ایس پیز غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز کےخلاف کریک ڈاؤن کو یقینی بنائیں، عمارہ اطہر

مصروف اور مین شاہراہ پر پارکنگ اسٹینڈز کی ہرگز اجازت نہیں، عمارہ اطہر

اپنا تبصرہ بھیجیں