ڈی آئی جی ایسٹ زون شارع فیصل تھانے کی ٹیم نے انٹیلیجنس بیس پر کاروائی

ڈی آئی جی ایسٹ زون شارع فیصل تھانے کی ٹیم نے انٹیلیجنس بیس پر کاروائی کرتے ہوئے *انڈین گٹکا J.M* بنانے والی جالی فیکٹری پکڑلی فیکٹری کو چلانے والے ملزمان انتہائی شاطر اور چالاک ہیں جنہوں نے کراچی کے پوش علاقے گلشن جمال میں بنگلے کے اندر گٹکا بنانے کی فیکٹری قائم کر رکھی تھی تاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نظر سے محفوظ رہا جا سکے

چھاپے کے دوران لاکھوں روپے کے مالیت کا تیار شدہ گٹکا برامد ہوا اس کے علاوہ گٹکا پیک کرنے والی تین عدد پیکنگ کرنے والی مشینیں گٹکا بنانے والی مکسچر کی دو عدد مشینیں*

لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ.اس کے علاوہ بڑی تعداد میں جان لیوا کیمیکل و تیزاب فیکٹری سے برامد ہوئے*

پولیس میں تمام سامان اپنی تحویل میں لے کر قانونی کاروائی کا اغاز کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں