گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

کا چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط *شہر قائد میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر ہیوی ٹریفک کو متبادل راستوں سے گذارنے کی تجویز *ہیوی ٹریفک بشمول ٹرکس اور ٹرالرز کو لیاری ایکسپریس وے پر چلایا جائے،خط اس سے شہریوں کو ہیوی ٹریفک سے نجات ملے گی ،ان کے وقت اور ایندھن کی بھی بچت ہوگی ،گورنر سندھ *ایسا کرنے سے ٹریفک جام کا مسئلہ بھی حل ہوگا،گورنر سندھ *لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک چلانے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کیا جائے ،گورنر سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں