‏وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

‏وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے لئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں

‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف شادمان کچی آبادی سروسز کوارٹرز کی تنگ گلیوں سے گزر کر رسولاں بی بی کے گھر پہنچیں

‏وزیرا علیٰ مریم نواز شریف کو دیکھ کردل کی مریضہ رسولاں بی بی خوش، جذباتی ہوگئیں

‏وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے مریضہ کے ساتھ پلنگ پر بیٹھ گئیں،حال چال پوچھا اور ان کی صحت یابی کی دعائیں

‏میری بیٹی میرے لیے دوائیاں لیکر خود آئیگی، رسولاں بی بی خوشی سے نہال ہوگئیں

‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف شادمان کچی آبادی میں دل کے مریض منور ملک کے گھر بھی گئیں

‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ٹی سی ایس رائیڈر کے ساتھ منور ملک کو ادویات پیش کیں

‏وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی منور ملک سے بات چیت،صحت کے بارے میں دریافت کیا

‏مریم نواز شریف کا شکریہ،اب ہمیں ہسپتالوں میں دھکے نہیں کھانے پڑیں گے۔ منور ملک کی گفتگو

اپنا تبصرہ بھیجیں