پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ، آئرلینڈ اور دورہ انگلینڈ کیلئے روانگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ، آئرلینڈ اور دورہ انگلینڈ کیلئے روانگی

لاہور ائیرپورٹ پر قائم مقام گورنر پنجاب محمد احمد خان کی آمد

وی آئی پی لاؤنج میں محمد احمد خان نے قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی

قائم مقام گورنر پنجاب محمد احمد خان کی طرف سے قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

قائم مقام گورنر پنجاب محمد احمد خان ٹیم کو ایئرپورٹ پر الوداع کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں