اسلام آبا د جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ شہداء اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں,ہمارے شہداء درحقیقت قوم کیلئے اُمید اور استقامت کی کرن ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جی ایچ کیو میں آپریشنز کے دوران بہادری اور قوم کیلئے شاندار خدمات انجام دینے والوں فوجی اعزازت دینے کی تقریب سے خطابمادر وطن کے دفاع کیلئے جان دینے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments