سکرنڈ کے قریب تاريخی گائوں دليل ديرو میں ملاح برداری کے لوگوں نے حيدرآباد پوليس کے ہاتھوں بے گناھ قتل ہوئے شھيد راشد ملاح کے قتل خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جبکے مظاہرين میں مظفر ملاح مورڑيو ميربحر اور سچل ملاح نے ميڊيا کو بتاتے مطالبہ کیا کے شھيد راشد ملاح بے گناہ تھا پيٹرول پمپ کے بااثر مالکوں کے کہنے پر حيدرآباد پوليس نے بے گناہ کو سجاول سے گرفتار کرکے حيدرآباد میں فل فرائی کرکے قتل کیا ہے ہم سپريم کورٹ آف پاکستان اور آعلا اداروں کو اپيل کرتے ہیں کے ملوث آفيسروں خلاف قانونی کاروائی کرکے سخت سزا دی جائے اور شھيد راشد ملاح کے بے گناہ خون سے انصاف کیا جائے نهی تو دوسری صورت میں احتجاج کا دائرہ بھڑایہ جائے گا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments