خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے ہمارے ڈسٹرکٹ بیوروچیف میاں غضنفرمحفوظ سے
محمد عیسی خان سکھیرا ڈی پی او وہاڑی سے میلسی پریس کلب میلسی( پیر عبدالرزاق قریشی گروپ) کے سرپرست قاری نذیر احمد آلہ آبادی ، محمد اقبال مدنی سینئر نائب صدر،میاں غضنفر محفوظ آرائیں چئرمین مصالحتی کمیٹی میلسی پریس کلب میلسی، پیر عبدالرزاق قریشی گروپ،شیخ سعید احمد انفارمیشن سیکرٹری کی خوشگوار ماحول میں ملاقات۔
امیدوار ایم این اے میلسی سعید احمد خان منیس ۔
امیدوار ایم پی اے میلسی میاں خالق نواز آرائیں
شیخ راشد رحمان سابق کونسلر ، شیخ قیصر رشید کی طرف سے میلسی شہر کے وارڈ نمبر 03 میں شاندار کارنر میٹنگ منعقد ہوئی جس میں علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی