۔ڈسٹرکٹ ملیر تھانہ سٹی پولیس کی دوران پیٹرولنگ کاروائی
4 منشیات فروش ملزمان گرفتار
گرفتار ملزم اقبال کے قبضہ سے 23 گرام آئس برآمد
گرفتار ملزم گل راز کے قبضہ سے 26 گرام آئس برآمد
گرفتار ملزم اصف کے قبضہ سے 30 گرام آئس برآمد
گرفتار ملزم زاہد کے قبضہ سے 23 گرام آئس برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کہ تفتیش جاری
ایس ایس پی ملیر کراچی