سکرنڈ
جشن مولا علی عليه السلام کی ولادت کے خوشی والے دن کے موقعی پر عاشقانہ علی والوں کی جانب سے مسجد زين العادين میں ساجد علی چانڈيو کی جانب سے جشن علی عليه السلام کا کيک کاٹا گیا اور مولا علی عليه السلام کی سنا پڑہی گئی نعت خوان سيد عديل شاہ مھاولی باقر علی ڈہیو سيد رحيم شاہ مھاولی نے آمد علی عليه السلام سنا پڑھ کر سحر طاری کردی جبکے سچل سرمست کالونی میں عارف چانڈيو کی جانب سے مولا علی کی آمد کا کيک کاٹا گیا اور مولائی قاسم چانڈيو کی جانب سے سينیماں چوک پر جشن علی عليه السلام کی خوشی میں کیک کاٹا گیا جس میں بڑی تعداد میں مؤمنوں نے شرکت کرکے خوشی کا اظھار کیا جبکے مولوی سيد فياض علی شاہ کی جانب سے فضائل پڙھ کر آمد علی عليه السلام سے عقيدت احترام محبت کا اظھار کیا