پشاور گزشتہ روز حیات آباد فیز 7 کی مسجد میں چند افراد اور امام مسجد کے درمیان بدمزگی کی اصل وجہ سامنے

( رپورٹ )ڈپٹی بیرو چیف ڈویژن پشاورحاجی ابراہیم قریشی) پشاور گزشتہ روز حیات آباد فیز 7 کی مسجد میں چند افراد اور امام مسجد کے درمیان بدمزگی کی اصل وجہ عمران خان کے دور حکومت میں گستاخ رسول آسیہ ملعونہ کو بیرون ملک فرار کروانے اور ایک دن پہلے سابقہ صوبائی وزیر تیمور خان جھگڑا کو اپنے حلقہ انتخاب میں عوام کے ہاتھوں بے عزتی اور ساتھیوں سمیت بھاگنے کی ویڈیو پر مولانا صاحب کا بیان وجہ تنازعہ بنا ۔pti کے حاجی لالا نے کھڑے ہو کر مولانا صاحب کی اس بات پر اعتراض کیا جبکہ مولانا صاحب کا موقف تھا کہ وہ عوام کو اللہ اور اللہ کے رسول کے دشمنوں کے بارے میں بتانا فرض سمجھتے ہیں ۔ اور صوبائی وزیر کے ساتھ عوام کے ردعمل کو جائز سمجھتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں