سٹی ڈویژن کے آپریشن اور انویسٹی گیشن افسران کا اجلاس

لاہور

سٹی ڈویژن کے آپریشن اور انویسٹی گیشن افسران کا اجلاس

اجلاس کی صدارت ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا اور ایس پی انویسٹی گیشن منزہ کرامت نے کی

میٹنگ میں سرکل افسران ,انویسٹی گیشن و آپریشن ایس ایچ اوز ,انچارجز اور ایڈیشنل ایس ایچ اوز کی شرکت

میٹنگ میں عام انتخابات 2024 کے سیکورٹی امور اور ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا,ترجمان

عام انتخابات 2024 میں ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا, ایس پی سٹی

انتہائی حساس کیٹگری کے پولنگ اسٹیشن کی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے نگرانی کی جائے گی

الیکشن مہم کے دوران قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جائے گی, ایس پی سٹی

ریکارڈ یافتہ سماج دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھیں

حساس اور اہم مقامات پر سرچ آپریشن جاری رکھیں, ایس پی سٹی

جیو ٹیگنگ اور سیکورٹی آرڈر کے مطابق نفری تعینات ہو گی

انتخابی ریلی اور کارنر میٹنگ کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے, ایس پی سٹی

اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہو گئ, ایس پی سٹی

ضلعی انتظامیہ سے ملکر تمام تر انتظامات کو یقینی بنائیں, ایس پی سٹی

سرکل افسران اپنے ایریا کے پولنگ اسٹیشن کے سیکورٹی سے متعلق وزٹ کریں

متعلقہ امیدواروں سے ملاقات کریں اور ضابطہ اخلاق سے آگاہ کریں

کسی قسم کے لاآینڈ آرڈر سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہیں, ایس پی سٹی

جرائم کو کنٹرول اور موثر اقدامات اپناتے ہوئے پیٹرولنگ جاری رکھیں ,ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا

عام انتخابات کے دوران امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھیں گے, ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا

اپنا تبصرہ بھیجیں