انتہائی افسوسناک واقعہ
پی ٹی آٸی کے دہشتگرد کارکنوں نے کراچی میں ایک پولیس اہلکار SHO پر تشدد کیا ۔۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ تشدد کی وجہ سے پولیس اہلکار چلنے سے قاصر ہو گیا، دیگر لوگ اُسے سہارا دے کر پرتشدد کارکنان کے نرغے سے نکال کر لے جا رہے ہیں؛ لیکن پھر بھی کچھ کارکن SHO کو مارنا چاہتے ہیں اور دیگر لوگ اُسے بچا کر لے جا رہے ہیں۔
پی ٹی آٸی ایک دہشت گرد پارٹی ہے۔
میں ایک صحافی اس دہشتگردی کی سخت مزمت کرتاہوں اور
حکومت پاکستان سے اپیل ہے اس دہشت گرد پارٹی کو سخت سے سخت سزا دی جاۓ۔