52 ہزار ایکڑ زمین زرعئی انقلاب کے نام پر مختلف اداروں کے نام کردی گئی

سندھ کی 52 ہزار ایکڑ سے زیادہ زمین کارپوریٹ فارمنگ کے حوالے کرنے ، کارونجھر کے پہاڑوں میں کٹائی اور غیر مقامی افراد کی آبادکاری کے خلاف جئے سندھ تحریک کے رہنما راؤل کرمانی، جئے سندھ محاز کے ضلعی صدر امجد شورو، اور دگر کی قیادت میں پریس کلب ٹھٹھہ کے سامنے ریلی

ٹھٹھہ

52 ہزار ایکڑ زمین زرعئی انقلاب کے نام پر مختلف اداروں کے نام کردی گئی ہے کارونجھر کے پہاڑوں کی کٹائی کام شروع ہوگیا ہے جو سندھ کی ثقافت اور تاریخ کو ختم کرنے کی سازش ہے رہنما

ٹھٹھہ

کارونجھر کی کٹائی فوری بند کی جائے رہنماؤں کا مطالبہ

ٹھٹھہ

غیر مقامی افراد کی آبادکاری مقامی لوگوں کے روزگار اور وساٹپر قبضہ کرنے کی سازش ہے جو فوری ختم ہونی چاہئے ہے

رہنما

اپنا تبصرہ بھیجیں