‏سکیورٹی فورسز نے مچھ بلوچستان میں بی ایل اے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا

‏سکیورٹی فورسز نے مچھ بلوچستان میں بی ایل اے دہشتگردوں کا حملہ پسپا کر دیا

سیکورٹی فورسز کو پہلے سے دہشتگردوں کے حملے کی اطلاعات مل گئی تھی

جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیلئے گھات لگا رکھی تھی

دہشتگرد سیکورٹی فورسز کی طرف سے مؤثر جواب کے نتیجے میں بوکھلا کر پسپا ہو گئے

سیکورٹی فورسز نے بھاگتے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

( بی ایل اے کی جانب سے تین اطراف سے حملہ کیا گیا ۔ یاد رہے آج ایران کے وزیر خارجہ پاکستان آئے ہوئے ہیں دشمنوں کو بہت تکلیف ہوئی ایران و پاکستان میں خلل ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔)

اپنا تبصرہ بھیجیں