کہروڑپکا۔ خبر شامل کرتے ہیں چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82سٹار ٹی وی نیوز ملتان ریجن
ایزلائیو
ملک بھر کی طرح کہروڑ پکا میں بھی 8 فروری کو ہونے والے متوقع جنرل الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں حلقہ پی پی 226 کی کی باگ ڈور نوجوان قیادت سنبھالنے کے لئے پر عزم ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے شاہ محمد جوئیہ، تحریک انصاف کی جانب سے آزاد امید وار نواب رضی اللہ خاں ، جمیعت علماء اسلام فضل الرحمن کی جانب سے مفتی محمد اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ملک عاشق محمد جوئیہ الیکشن لڑنے کے لئے نامزد امیدوار ہیں اور تمام امیدوار ایک دوسرے سے برتری حاصل کرنے کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں اور اپنی اپنی پارٹیوں کے منشور عوام کے سامنے رکھ کر ووٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امید وار ملک عاشق محمد جوئیہ 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف چوہدری طارق محمود سے گفتگو کر رہے ہیں مذید ان سے جانتے ہیں جی طارق تفصیل سے آگاہ کیجئے گا۔ کیمرہ مین ٹیم کے ساتھ چودری طارق محمود ڈپٹی بیرو چیف ڈویژن ملتان