کراچی ۔ڈی آئی جی ایسٹ زون کا خواتین اور بچوں پر تشدد کے سدباب کے لیے احسن اقدام

کراچی ۔ڈی آئی جی ایسٹ زون کا خواتین اور بچوں پر تشدد کے سدباب کے لیے احسن اقدام

کراچی ۔گلشن اقبال تھانے میں ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ قائم کردیا گیا

کراچی ۔ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے کردیا

کراچی ۔یونٹ کا قیام خواتین اور بچوں پر تشدد اور اغوا کے واقعات کے فوری سدباب کے لیے کیا گیا ہے ۔ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر

کراچی ۔کسی بھی قسم کی شکایات لیکر آنے والی خواتین کی سہولت کے لئے یونٹ میں خواتین اہلکار موجود رہینگی ۔ڈی آئی جی ایسٹ

کراچی ۔شہریوں کو سہولیات کی فراہمی اور عوام کی خدمت کے لئے کوشاں ہیں ۔ڈی آئی جی ایسٹ

کراچی ۔گلشن اقبال تھانے کی تزئین و آرائش بھی کی گئی ہے تاکہ شہریوں کو اچھا ماحول مل سکے

کراچی ۔تھانوں کی حالت بہتر بنانے کا مقصد پولیس اور عوام میں دوریاں ختم کرنا ہے۔ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر

اپنا تبصرہ بھیجیں