کراچی ۔۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل شاہراہِ نور جہاں پولیس کا رینجرز کے ہمراہ کٹی پہاڑی نارتھ ناظم آباد بلاک R میں کومبنگ آپریشن*
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس ایس ایچ او شاہراہِ نور جہاں کا بلاک R نارتھ ناظم آباد اور کٹی پہاڑی پر کامبنگ سرچ آپریشن گھر گھر تلاشی کے دوران 70/80 افراد کو تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا گیا جبکہ گھر گھر تلاشی کے دوران رینجرز اور پولیس لیڈی سرچر بھی موجود تھیں دورانِ کامبنگ آپریشن 3 رینجرز کی موبائل، 3 پولیس موبائل اور 6 پولیس موٹر سائیکل اسکواڈ نے حصہ لیاآپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او شادمان نے کی جبکہ ایس ایچ او شاہراہِ نور جہاں سمیت انٹیلیجنس اسٹاف اور لیڈی سرچر بھی پولیس کے ہمراہ تھی پولیس نے علاقے کو کارڈن آف کرکے ہوٹلوں پتھاروں سمیت دوکانوں کو بھی چیک کیا اور مشتبہ افراد کو تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا گیا