خبر شامل کرتے ہیں سیف المری گوٹ سیکٹر 8سرجانی ٹاؤن کراچی سے (رپورٹ )کرائم رپورٹر ملک سعید احمد 82 سٹار ٹی وی نیوز سرجانی کراچی (پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوارکے لیے پر عزم جلسے کا انعقاد کیا گیا جس کے میزبان بگٹی سردار ۔میاں خان بگٹی ۔امجد بھائی وڈیرا ۔امیر بگٹی ۔اور تمام قبیلوں کے سردار۔اور پیپلز پارٹی کے عہدے دوران بھی شامل ہوئے جس میں نواب لاشاری حاجی لاشاری اور علی احمد جان پی ایس 116 شامل ہوئے اور امیدوار برائے ایم این اے این اے 244 حافظ عبدالبر اور برائے ایم پی اے شمیم ممتاز پی ایس 117 امیر بگٹی میاں خان بگٹی سیاسی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا اپنا خطاب کیا اور اہل علاقہ کے لیے سیوریج لائن بجلی اور گیس کا اعلان کیا اور ایجوکیشنل کے اوپر خصوصی توجہ کرنے کی امید دلائی ۔اہل علاقہ کی وام الناس نے بھرپور بھرپور شرکت کی اور جلسے کی رونق کو چار چاند لگا دیے امجد بگٹی کا بھی بہت بڑا کردار رہا کیمرہ مین ٹیم کے ساتھ کرائم رپورٹر ملک سعید احمد 82 سٹار ٹی وی نیوز سرجانی ٹاؤن کراچی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments