یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کراچی ڈویزن کے آرگنائزر پروفیسر سید محمد احسن اقبال زیدی کی اپنی فیملی کے ہمراہ کراچی بچہ جیل میں ہونے والی تقریب میں شرکت
بچہ جیل میں ڈی آئ جی جیل پولیس سندھ میڈم شیبہ صاحبہ سے ملاقات کی
السلام و علیکم ناظرین خبر شامل کرتے ہیں کراچی سے ہمارے نمائندے (عبدالرشید آرائیں کرائم رپورٹر 82 سٹار ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق)
یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کے کراچی ڈویزن کے آرگنائزر پروفیسر سید محمد احسن اقبال زیدی نے کراچی بچہ جیل میں ہونے والی تقریب میں اپنی مسیس اور اپنے صاحب زادے سید علی اوساجا عباس زیدی کے ہمراہ شرکت کی اور بچہ جیل میں ڈی آئ جی سندھ جیل پولیس میڈم شیبہ صاحبہ سے ملاقات کی اور جو بے قصور بچے اور خواتین جیل میں قید ہیں ایس ایس پی صاحبہ کی موجودگی میں ان کے لئے لاۓ عمل طے کرنے کا غور کیا گیا پروفیسر محمد سید احسن اقبال زیدی نے میڈم شیبہ ڈی آئی جی جیل پولیس سندھ سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ میڈم بہت سے بچے اور بزرگ خواتین بے قصور ہیں جن کے پاس وسائل نہی ہیں کورٹ جانے کا وکلاں کی فیس دینے کا تو میں خود بزریعہ پروفیسر کے ساتھ ساتھ وکیل بھی ہوں تو میں ان کے کیس فری آف کوسٹ لڑوں گا اور میڈم شیبہ نے پروفیسر سید محمد زیدی صاحب کی کاوشوں کو سراہ اور ایوارڈ شیلڈ کا تحفہ پیش کرا۔۔کیمرا مین ٹیم کے ساتھ عبدالرشید آرائیں کرائم رپورٹر 82 اسٹار ٹی وی نیوز کراچی