کراچی ایس ایس پی آفس ڈسٹرکٹ کیماڑی میں جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیاایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ نے میٹنگ کی صدارت کی ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور ہیڈ محرران نے میٹنگ میں شرکت کی میٹنگ میں جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا میٹنگ میں دستیاب و درکار وسائل کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیاایس ایس پی کیماڑی نے جنرل الیکشن کے دوران سیکیورٹی انتظامات، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے و دیگر معاملات کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments