عوام کی خدمات سرانجام دینے کے لیے ٹریفک پولیس کراچی کے اہلکار سڑکوں پر موجود

ڈپٹی انسپیکٹر جنرل ٹریفک پولیس کراچی اقبال دارہ صاحب کی خصوصی ہدایت پر عوام کی خدمات سرانجام دینے کے لیے ٹریفک پولیس کراچی کے اہلکار سڑکوں پر موجود ہیں۔

کراچی: شہر قائد میں ہونے والی بارش کے دوران فرض شناس ٹریفک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی کرتے نظر آئے تاکہ عوام کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا کرنا نہ پڑے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہو رہی ہے جس کے بعد سڑکیں اور شاہراہیں زیر آب آگئیں ہیں گھروں کو جانے والے شہری راستوں میں پھنسے ہوئے ہیں جن کی مدد کے لیے ٹریفک پولیس کراچی کے اہلکار ہر گز پل کوشاں ہیں۔

جہاں شدید بارش ختم ہونے کے بعد شہریوں کو اپنے گھروں کو جانے کی جلدی تھی وہیں ٹریفک پولیس کراچی کے اہلکار فرض شناسی کے ساتھ ڈیوٹی کررہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں