محمد ابراہیم قریشی ڈپٹی بیورو چیف پشاور ۔82 سٹار ٹی وی نیوز
ڈیرہ اسماعیل خان سے انتہائی افسوس ناک خبر ۔
ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں رات گئے دہشت گردوں نے تھانہ درابن پر حملہ کیا ۔ اس اچانک حملے میں اب تک کی اطلاع کے مطابق 10 پولیس اہلکار شہید ہوئے اور دیگر کے زخمی ہوئے ۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments