ٹھٹھہ
۔۔ملک بھر کے دوسرے شہروں کی طرح ٹھٹھہ میں بھی کشمیری عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے یوم کشمیر منایا جا رہا ہے اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ محمد علی خواجہ کی قیادت میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا
وی او
ملک بھر کے دوسرے شہروں کی طرح ٹھٹھہ میں بھی اپنے نہتے کشمیری بھائیوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی قیادت میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کافی تعداد میں عوام کی شرکت کمشیر بنے گا پاکستان ۔پاکستان ژندہ باد اور کمشیر ژندہ باد کے فلک شگاف نعرے اس موقع پر ایڈشنل کمشنر محمد علی خواجہ ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری حضور بخش خاصخیلی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پرائمری نظام الدین کھڈائی کا کہنا تھا کہ قابض بھارتی فوج نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کرکے کشمیری عوام کے حقوق کو دبا رکھا ہے ہم انہیں بتا دینا چاہتے ہیں کہ بندوق کی نوک پر وہ زیادہ دیر کشمیری عوام کی زبان کو دبا نہیں سکتے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت نہیں دیا گیا اور نہ ہی رائے شماری کا موقع فراہم کیا گیا ہے ۔بھارت نے کشمیر میں ظلم کی اخیر کر رکھی ہے ۔حریت پسند مسلمانوں کا قتل عام کشمیری خواتین کی ابرویزی عفویت خانوں میں تشدد اور گرفتاریوں کے زور پر مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے بھارتی افواج کشمیر میں۔ خون کی ندیاں بھا رہی ہے اس وقت کشمیر کا مسلہ افسوس ناک حد تک نازک صورتحال اختیار کر چکا ہے پوری پاکستانی عوام اس مشکل وقت میں اپنے کمشیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اس موقع پر ریسکیو 1122کے تحصیل انچارج محمد احسان نے کہا کہ ہم اس نازک صورتحال میں مکمل طور پر اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ریلی میں عوام کی بڑی تعداد میں سرکاری محکموں کے ملازمین اور اسکول کے بچوں نے شرکت ریلی ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ آفیس سے ڈی سی چوک میں اختتام پذیر ہوئی