کراچی ڈسٹرکٹ ملیر پولیس اور رینجر کا مشترکہ فلیگ مارچ
فلیگ مارچ تھانہ سکھن اور تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود میں کیا گیا فلیگ مارچ میں پولیس اور رینجر کے موبائل اور موٹر سائیکل سوار جوانوں نے حصہ لیا فلیگ مارچ مین نیشنل ہائی وے ، بھینس کالونی روڈ اور اس کے اعتراف کے علاقوں میں کیا گیافلیگ مارچ کا مقصد جنرل الیکشن سے پہلے عوام کو حفاظت کا یقین دلانا امن وامان بحال کرنا ہے
ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی