کہروڑپکا
چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیورو چیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن
ایز لائیو
ملک بھر کی طرح کہروڑپکا میں بھی 8فروری کو ہونے والے متوقع جنرل الیکشن کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہیں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے ایس ڈی پی او کی سربراہی میں تینوں تھانوں کے ایس ایچ اوز اور پاک فوج کے جوانوں کے ہمراہ فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا فلیگ مارچ سٹی چوک سے ہوتا ہوا میلسی چوک حفظ القران چوک ،غوثیہ چوک چاندنی چوک اور بخاری چوک سے ہوتا ہوا تھانہ صدر میں اختتام پزیر ہوا اس دوران ایس ڈی پی او محمد رضوان خان نے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے بیورو چیف چوہدری طارق محمود سے گفتگو کر رہے ہیں