یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی جانب سے 5 فروری کشمیر ڈے کے موقعے پر یوم یکجہتی ریلی

یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی جانب سے 5 فروری کشمیر ڈے کے موقعے پر یوم یکجہتی ریلی

نکالی اور تقریب کا آگاز کیا (رپورٹ )(ڈپٹی بیرو چیف ڈویژن کراچی اصغر علی شاہ )

۔

جس میں مہمان خصوصی قیس بن مسعود شیخ P.S 117امیدوار براۓ قومی اسمبلی نے شرکت کی ۔

یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کی جانب سے 5 فروری کشمیر ڈے کے موقعے پر یوم یکجہتی ریلی نکالی ریلی اقرا صالحین اطفال اکیڈمی کے روڈ سے ہوتی ہوئی سیکٹر 10 خان کوچ کے آخری اسٹاپ تک پہنچی ریلی میں کشمیر بنے گا پاکستان لے کے رہیں گے آزادی کے نعرے فلک شگاف نعرے بلند کئے ۔

ریلی کے بعد پروگرام کا آگاز نعت رسول حمد باری تعالی سے شروع کیا گیا

یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کے چیئرمین عبدالعزیز آرائیں صاحب نے بھی پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے خطاب کرتے ہوے کہا کے کشمیر پاکستان کا ایک حصّہ ہے اس کو ہر حال میں حاصل کرنا ہے پچھلے کئی سالوں سے ظلم ہوتا آرہا ہے کشمیر میں ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیبھر پور مذمّت کرتے ہیں اور ان کے ساتھ شانہ بشانہ

کھڑے ہیں اور کشمیر کے مسلمان ہمارے بھائی بہن ہیں اور انکی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی کشمیر ہماری شہہ رگ ہے اسکی آزادی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کے

سرپرست اعلی رانا تنویر احمد صاحب نے کہا کہ ہمیں بین الاقوامی سطح پر کمشیری بھائیوں کے لئے آواز بلند کرنی چاہئے اقوام متحدہ کو چاہئے کہ وہ نہتھے اور مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم بند کرائیں اور کراچی ڈویزن کے پریذیڈنٹ اسد بخاری صاحب نے کہا کہ یقین نہیں آیا پاکستان کو آزاد ہوئے آج 70 سال بیت گئے ہیں اور ہر پاکستانی اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہوئے بڑا فخر محسوس کرتا ہے لیکن آج بھی کشمیری عوام محمد بن قاسم جیسے لیڈر کا انتظار کر رہے ہیں کہ جو آئے اور ان کو آزاد کروائے اس جذبہ تکلیقی کو زیر خور لاتے ہوئے آج ہم اپنے الفاظوں کو یوم یکجہتی کشمیر یعنی 5 فروری کے لیے قلمبند کیا ہے آج وہ کشمیر ہے علوم و مجبور کل جیسے اہل نظر کہتے تھے ایران صغیر کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ مانا جاتا ہے

کشمیر کے مسلمانوں کے لیے اور یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کی یوم کشمیر کے پروگرام میں مہمان خصوصی قیس مسعود شیخ p.S.117 امید وار براۓ قومی اسمبلی نے بھی شرکت کی اور پروگرام میں مركزی فنانس سیکرٹری عبدالرشید آرائیں

ڈپٹی فنانس سیکرٹری سید محمد اصغر شاہ صاحب

رانا تنویر احمد صاحب سرپرست اعلی

وائس چیئرمین قاری صالحین صلفی

کراچی ڈویزن کے پریذیڈنٹ اسد بخاری صاحب

کراچی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے پریذیڈنٹ شہزاد صاحب

اور ڈسٹرکٹ ویسٹ لیڈیز ونگ کی پریذیڈنٹ میڈم سمرین اور انکے خاوند فرحان صاحب

اور کراچی ڈویزن آرگنائزر پروفیسر سید احسن اقبال زیدی صاحب مركزی آفس سیکرٹری عبدالقدیر آرائیں نے بھی شرکت کی اور ان کی یہ بات سب کے دل کو بہا گئی کے عوام کے مسائل کے حل کیلیے دن رات کاوشیں کرتے رہیں گے

تقریب کے دیگر شرقعہ میں یونائیٹڈ ہیومن رائٹس کونسل پاکستان کے کراچی کے مبمران اور روزنامہ سماعت نیوز کے رپورٹر زاہد علی اور علاقہ کے نامور شخصیت بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں