ایس ایس پی ایسٹ سید عرفان علی بہادر نے ایکسپو سینٹر کا دورہ کیا

کراچی ترجمان ایسٹ زون پولیس

ایس ایس پی ایسٹ سید عرفان علی بہادر نے ایکسپو سینٹر کا دورہ کیا۔

ایس ایس پی ایسٹ کے ہمراہ ڈی سی ایسٹ الطاف حسین شیخ اور پاک آرمی کے افسران و ملازمان موجود تھے۔

ایکسپو سینٹر کے اطراف اور اندر مختلف حالز کا مکمل طور پر سکیورٹی کا جاٸزہ لیا گیا۔

الیکشن کے حوالے سے بناٸے گٸے کنٹرول روم کا بھی جاٸرہ لیا اور پراپر بریفنگ دی گٸی۔

عام انتخابات کے حوالے سے سکیورٹی پر معمور نفری کو چیک کیا گیا۔

ضلع ایسٹ آفس اسٹاف کو بھی ایکسپو سینٹر بمعہ وردی درست طلب کیا گیا۔

ایس ایس پی ایسٹ نے ایکسپو سینٹر کے بعد ضلع ایسٹ کے مختلف پولنگ اسٹیشن کا بھی دورا کیا۔

ایسٹ پولیس عام انتخابات کے حوالے سے مکمل طور پر چوکس ہے۔

کسی فرد یا شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

الیکشن کے دوران امن امان میں خلل ڈالنے والے افراد کیخلاف سخت کارواٸی عمل میں لاٸی جاٸیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں