شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے حامیوں کی فائرنگ سے پولیس کے 2 جوانوں کی شہادت

پشاور سے 82سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی کی رپورٹ ۔ شمالی وزیرستان میں میں محسن داوڑ کے حامیوں کی فائرنگ سے پولیس کے 2 جوانوں کی شہادت ۔ شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کے حامیوں نے دوران احتجاج آرمی کیمپ کے گیٹ پر فائرنگ کی ۔

پولیس نے شرپسندوں کو منتشر کرنے کے لیے جوابی فائرنگ کی ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس پرتشدد احتجاج اور آرمی کیمپ پر فائرنگ کا مقصد حالات کو جان بوجھ کر امن و امان کی صورتحال کو خراب کر کے سیاسی فائدہ حاصل کرنا ھے ۔شر پسندوں کی فائرنگ سے پولیس کے 2 جوان شہید اور ایک زخمی ہوا ھے علاقے میں حالات کشیدہ ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں