تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کا نتائج کے خلاف احتجاج
لبرٹی چوک پر پولیس کی بھاری نفری تعینات
پولیس کے ہمراہ واٹر کینن اور پریزن وین بھی موجود
کسی کو احتجاج نہیں کرنے دیا جائے گا پولیس
احتجاج کرنے اور ٹریفک بلاک کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا پولیس
لبرٹی چوک کے علاوہ مال روڑ کینال ، ضلع کچہری ، یو ای ٹی ، صدر کچہری کے قریب بھی پولیس کے سینکڑوں جوان موجود
پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج
لبرٹی چوک پولیس کی بھاری نفری موجود
واٹر کینن بھی لبرٹی چوک پہنچا دیا گیا
پولیس کی بھاری نفری کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لبرٹی چوک نا پہنچ سکے
ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی فیلڈ میں متحرک
سید علی ناصر رضوی کا لالک جان چوک، مال روڈ،شاہدرہ ودیگرعلاقوں کا دورہ
ڈی آئی جی آپریشنز نے لاء اینڈ آرڈر کے سلسلہ میں تعینات ڈیوٹی چیک کی
سید علی ناصر رضوی کی ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں کو سکیورٹی بارے بریفنگ
شہریوں کی جان، مال اور عزت کی حفاظت مقدم ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
امن و امان کے قیام کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں رکھا جائیگا، سید علی ناصر رضوی
انتشار پسند عناصر اور قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا، ڈی آئی جی آپریشنز
۔۔۔۔۔۔۔