پشاور سے 82سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے (افسوس ناک خبر) سابق صوبائی وزیر اور حالیہ انتخابات میں مولانا فضل الرحمان کوشکست دینے والے علی امین گنڈاپور کے والد میجر ریٹائرڈ امین اللہ خان گنڈاپور آج بقضائے الٰہی وفات پا گئے ۔ انھیں آج دل کی تکلیف کے باعث چند لمحے قبل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments