استحکام پارٹی کے چیرمین جہانگیر خان ترین نے چئیرمین شپ سے استعفی’

چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن

بریکنگ نیوز

لودھراں استحکام پارٹی کے چیرمین جہانگیر خان ترین نے چئیرمین شپ سے استعفی’اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا انہوں نے حلقے کی عوام کا شکریہ ادا کیا اور اپنے مخالف جیتنے والوں کو مبارک باد پیش کی انہوں نے کہا کہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے ملک پاکستان کی خدمت جاری رکھوں گا پاکستان زندہ باد

اپنا تبصرہ بھیجیں