چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن
کہروڑپکا کے نواحی علاقہ موضع ڈھوڑا مہار چاہ لپ والامیں نامعلوم چور کھمبے سے ٹرانسفارمر لے اڑے ۔ چور جاتے ہوئے ٹرانسفارمر کے اندر کا سامان اور کاپر کا قیمتی تاریں بھی ساتھ لے گئے ۔ علاقہ میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پانی نایاب جانور پیاس سے نڈھال۔ محکمہ واپڈا کی مدعیت میں نا معلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج اہل علاقہ نے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے بجلی کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے