اسلام آباد
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا یے۔ بیرسٹر گوہر خان
*کراچی سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ٹینس پلئیر اسلام آباد میں اچانک انتقال کرگئیں*
انتخابی نتائج میں دھاندلی کا الزام، جماعت اسلامی نے 16فروری کو اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کردیا