فتح جنگ رائل بیکن الائیڈ سکول سسٹم چھپریاں قطبال میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

فتح جنگ رائل بیکن الائیڈ سکول سسٹم چھپریاں قطبال میں ڈائریکٹر سکول راجہ زیشان احمد کی زیر سرپرستی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا تقریب کے مہمان خصوصی محترمہ انزہ عباسی اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ،شہزاد نیاز کھوکھر ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز گورننمنٹ آف پنجاب،شہیر حیدر سیالوی چئیرمین پاکستان نظریاتی پارٹی،پیر سید امجد حسین شاہ بخاری آستانہ عالیہ قطبال شریف،محترمہ سدرہ بتول ڈپٹی ڈی ای او فتح جنگ محترمہ سحرش صاحبہ ڈپٹی ای او فتح جنگ،قاضی نور الحسن ڈویژنل پریزیڈنٹ ایپسما، محترمہ ارم خانم ایس ایچ او پولیس لائن راولپنڈی ،محمد حنیف سب انسپکٹر حطار پیٹرولنگ پوسٹ،ایس ایچ او تھانہ نیوائیرپورٹ طاہر اقبال کے ریپرزینٹیٹو حسیب احمد محرر شہزاد قمر شاکر جنرل سیکرٹری جنڈ پریس کلب،سردار امجد خان قطبال،سردار ظہیر خان تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی رفیع سفری،رفیق عزیز ،قاضی کپور حسین،محمد علی ،علی گرائمر سکول،شاھد اقبال تحصیل صدر ایپسما فتح جنگ،ملک ثاقب ایڈوکیٹ قاضی ممتاز ہاشمی ملک محمد وحید محمد آمین ملک ارشد گلیال سینئر صحافی،یاسین بلوچ مرکزی پریزیڈنٹ آل پاکستان میڈیا کونسل،حمزہ قریشی نمائندہ نئی بات،محمد ثاقب نمائندہ کے ٹو ٹی وی،راجہ ضمیر احمد راولپنڈی ،راجہ باشم ضمیر نے شرکت کی آخر میں مہمان خصوصی نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباءوطلبات میں انعامات تقسیم کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں